We Offer Advance Diploma in Web Designing & Development
آج دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے-ہر ادارہ اور ہر فرد اب انٹیرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے نہ صرف رابطہ بلکہ کاروباری لین دین اور ہر قسم کی معلومات کا تبادلہ کر سکتا یےـ اب کوئی ادارہ ترقی نہں کرسکتا جب تک کہ وہ انٹرنیٹ پر اپنی ویب سائیٹ کے ذریعے انفارمیشن ٹیکنالوجی استعمال نیہں کرتاـ
No comments:
Post a Comment